← Quran

Al-Kawthar الكوثر

3 verses · makkah

نام: اِنَّآ اَعْطَیْنٰکَ الْکَوْثَرَ کے لفظ الکوثر کو اس کا نام قرار دیا گیا ہے۔ زمانۂ نزول: ابن مَرْدُوْیَہ نے حضرت عبد اللہ بن عباسؓ ، حضرت عبداللہ بن الزبیرؓ اور حضرت عائشہؓ صدیقہ سے نقل کیا ہے کہ یہ سورۃ مکّی ہے ، کَلْبی اور مُقاتِل بھی اسے مکّی کہتے ہیں، اور جمہور مفسّرین کا

108:1
إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَ

(اے نبی ﷺ !) ہم نے آپ کو خیر کثیر عطا کیا۔

108:2
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ

پس آپ ﷺ اپنے رب کے لیے نماز پڑھا کیجیے اور قربانی کیا کیجیے۔

108:3
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلۡأَبۡتَرُ

یقینا آپ ﷺ کا دشمن ہی جڑ کٹا ہوگا۔

Urdu: Bayan ul Quran · Dr. Israr Ahmad

Tafsir and word by word in the app