← Quran

Quraysh قريش

4 verses · makkah

نام : پہلی ہی آیت کے لفظ قریش کو اس سورہ کا نام قرار دیا گیا ہے۔زمانۂ نزول : اگرچہ ضُحّاک اور کَلْبِی نے اِس کو مدنی کہا ہے، لیکن مفسّرین کی عظیم اکثریت اس کے مکّی ہونے پر متفق ہے، اور اس کے مکّی ہونے کی کھلی شہادت خود اِس سورہ کے الفاظ رَبَّ ھٰذَا الْبَیْتِ (اس گھر کے ربّ) میں م

106:1
لِإِيلَٰفِ قُرَيۡشٍ

قریش کے مانوس رکھنے کی وجہ سے۔

106:2
إِۦلَٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيۡفِ

(یعنی) سردیوں اور گرمیوں کے سفر سے ان کو مانوس رکھنے کی وجہ سے۔

106:3
فَلۡيَعۡبُدُواْ رَبَّ هَٰذَا ٱلۡبَيۡتِ

پس انہیں بندگی کرنی چاہیے اس گھر کے رب کی۔

106:4
ٱلَّذِيٓ أَطۡعَمَهُم مِّن جُوعٖ وَءَامَنَهُم مِّنۡ خَوۡفِۭ

جس نے انہیں بھوک میں کھانے کو دیا ور انہیں خوف سے امن عطا کیا۔

Urdu: Bayan ul Quran · Dr. Israr Ahmad

Tafsir and word by word in the app