Al-Fil الفيل
5 verses · makkah
نام : پہلی ہی آیت کے لفظ اَصْحٰبِ الْفِیْل سے ماخوذ ہے۔ زمانۂ نزول : یہ سورۃ بالاتفاق مکّی ہے۔ اور اِس کے تاریخی پَسْ منظر کو اگر نگاہ میں رکھ کر دیکھا جائے تو محسوس ہوتا ہے کہ اِس کا نزول مکّہ ٔ معظمہ کے بھی ابتدائی دور میں ہوا ہوگا۔ تاریخی پسِ منظر : اِس سے پہلے تفسیر سُورۂ بر
105:1
أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَٰبِ ٱلۡفِيلِ
کیا تم نے دیکھا نہیں کیا حشر کیا تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کا ؟
105:2
أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلٖ
کیا اس نے ان کی تمام تدبیروں کو بےکار اور غیر موثر نہیں کردیا ؟
105:3
وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ
اور ان پر بھیج دیے ُ جھنڈ کے جھنڈ اڑتے ہوئے پرندوں کے۔
105:4
تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٖ مِّن سِجِّيلٖ
جو ان پر مارتے تھے کنکر کی پتھریاں۔
105:5
فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٖ مَّأۡكُولِۭ
پھر اس نے کردیا ان کو کھائے ہوئے بھس کی طرح۔
Urdu: Bayan ul Quran · Dr. Israr Ahmad