Al-'Asr العصر
3 verses · makkah
نام : پہلی آیت کے لفظ العَصْر کو اس کا نام قرار دیا گیا ہے۔ زمانۂ نزول : اگرچہ مجاہد ، قتادہ اور مقاتل نے اسے مدنی کہا ہے ، لیکن مفسرین کی عظیم اکثریت اسے مکّی قرار دیتی ہے۔ اور اس کا مضمون یہ شہادت دیتا ہے کہ یہ مکّہ کے بھی ابتدائی دور میں نازل ہوئی ہو گی۔ جب اسلام کی تعلیم کو م
103:1
وَالْعَصْرِ
زمانے کی قسم ہے۔
103:2
إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ
یقینا انسان خسارے میں ہے۔
103:3
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ
سوائے ان کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے اور انہوں نے ایک دوسرے کو حق کی نصیحت کی اور انہوں نے باہم ایک دوسرے کو صبر کی تلقین کی۔
Urdu: Bayan ul Quran · Dr. Israr Ahmad