Al-Ikhlas الإخلاص
4 verses · makkah
نام: اَلاِخْلَاص اِس سورہ کا محض نام ہی نہیں ہے بلکہ اِس کے مضمون کا عنوان بھی ہے ، کیونکہ اس میں خالص توحید بیان کی گئی ہے ۔ قرآن مجید کی دوسری سورتوں میں تو بالعموم کسی ایسے لفظ کو اُن کا نام قرار دیا گیا ہے جو اُن میں وارد ہوا ہو، لیکن اِس سورہ میں لفظ اِخلاص کہیں وارد نہیں ہو
112:1
قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ
کہہ دیجیے وہ اللہ یکتا ہے۔
112:2
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
اللہ سب کا مرجع ہے۔
112:3
لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ
اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔
112:4
وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ
اور کوئی بھی اس کا کفو نہیں ہے۔
Urdu: Bayan ul Quran · Dr. Israr Ahmad