← Quran

An-Nas الناس

6 verses · makkah

نام: اگرچہ قرآن مجید کی یہ آخری دو سورتیں بجائے خود الگ الگ ہیں، اور مُصْحَف میں الگ ناموں ہی سے لکھی ہوئی ہیں ، لیکن اِن کے درمیان باہم اتنا گہرا تعلق ہے، اور اِن کے مضامین ایک دوسرے سے اِتنی قریبی مناسبت رکھتے ہیں کہ اِن کا ایک مشترک نام”مُعَوِّذَتَیْن“ (پناہ مانگنے والی دو سور

114:1
قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ

کہیے کہ میں پناہ میں آتا ہوں تمام انسانوں کے رب کی۔

114:2
مَلِكِ ٱلنَّاسِ

تمام انسانوں کے بادشاہ کی۔

114:3
إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ

تمام انسانوں کے معبود کی۔

114:4
مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ

اس بار بار وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے۔

114:5
ٱلَّذِي يُوَسۡوِسُ فِي صُدُورِ ٱلنَّاسِ

جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ اندازی کرتا ہے۔

114:6
مِنَ ٱلۡجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ

خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔

Urdu: Bayan ul Quran · Dr. Israr Ahmad

Tafsir and word by word in the app